نئی دہلی میں پروگرام من کی بات کے38ویں ایڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
نریندر مودی کا کہنا تھا کہ کچھ دن بعد دنیا بھر میں مسلمانوں کے پیغمبر حضرت محمد صاحب ﷺ کی پیدائش کا جشن منایا جانے والا ہے۔
عید میلادالنبی ﷺ کے مقدس موقع پر میں بھارت کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اس موقع پر عوام کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ملک میں قیام امن کیلئے سب مل کر کام کریں گے۔